ریاضی کی بنیادی معلومات

Hammad Waheed Gilani

[28/12 12:33 pm]

ریاضی دراصل اعداد کے استعمال کے ذریعے مقداروں کے خواص اور ان کے درمیان تعلقات کی تحقیق اور مطالعہ کو کہا جاتا یے. اس کے علاوہ اس میں ساختوں, اشکال اور تبدیلات سےمتعلق بحث بھی کی جاتی ہے. اس علم کے بارے میں گمان ِغالب یے کے اس کی ابتدا یا ارتقا دراصل گننے, شمار کرنے, پیمائش کرنے یا اشیاء کی اشکال و حرکات کا مطالعہ کرنے والی بنیادی عوامل کی تجدید اور منطقی استدلال کے ذریعے ہوا.
ریاضیدان ان تصورات و تفرقات جو اوپر درج ذیل ہیں چھان بین کرتےہیں. ان کا مقصد نئے گمان کردہ خیالات کے ذریعے صیغے اخز کرنا اور پھر احتیاط سے چنے گئے مسلمات تعریفوں اور فوائد کی مدد سے ریاضی کے اخز کردہ صیغوں کو درست ثابت کرنا ہوتا یے.

 

اشتقاق


ریاضی کا لفظ “ریاضت” سے بنا ہے. جس کا مطلب سیکھنا, مشق کرنا یا پڑھنا ہوتا ہے. جبکہ انگریزی میں بھی میتھیمیٹکس کا لفظ یونانی کے لفظ میتھیما سے ماخوذ ہے جس کا مطلب سیکھنا یا پڑھنا ہے

تاریخ


بنیادی قسم کی ریاضی کی معلومات کی استعمال زمانہِ قدیم ہی سے رائج ہے اور قدیم مصر , بینُ النہرین اور قدیم ہندوستان کی تہزیبوں میں اس کے آثار ملتے ہیں. آج دنیا بھر میں علمِ ریاضی کو سائنس بندسبات طب اور معاشیات سمیت تمام شعبہِ ہائے علم میں استعمال کیا جا رہا ہے اور ان اہم شعبوں میں استعمال ہونے والی ریاضی کو عموماً عملی ریاضی کہا جاتا ہے. ان شعبہ جات پر ریاضی کا نفاد کر کے اور ریاضی کی مدد لے کر نہ صرف نئے ریاضیاتی پہلوؤں کی دریافتوں کا راستہ کھل جاتا ہے بلکہ بعض اوقات ریاضی اور دیگر شعبوں کے ملاپ سے ایک بالکل نیا شعبہِ علم وجود میں آجانے کی———————


(Physics)طبعیات یا فزکس

طبیعیات یا فزکس ایک ایسا سائنسی علم ہے کہ جس میں فطرت و طبیعہ کے ان بنیادی قوانین پر تحقیق کی جاتی ہے کہ جو اس کائنات کے نظم و ضبط کو برقرار رکھے ہوۓ ہیں۔ یہ فطرت کے قوانین چار اہم اساسوں کے گرد گھومتے ہیں جو بنام زمان و مکاں اور مادہ و توانائی ہیں۔ اس کا لب لباب یوں کہہ سکتے ہیں کہ طبیعیات دراصل کائنات کی تشکیل کرنے والے بنیادی اجزاء اور ان اجزاء کے باہمیروابط کے مطالعے اور پھر ان کے زیرِ اثر چلنے والے دیگر نظاموں (بشمول انسان ساختہ) کے تجزیات کا نام ہے۔

طبیعیات کے سلسلے میں ایک عمومی بات یہ ہے کہ یہ طبیعی اجسام سے متعلق رہتا ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ عام طور پر اس میں غیر نامیاتی (اِن-اورگینک) اجسام یا مادوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے جبکہ اس کے برعکس نامیاتی (اورگینک) مرکبات اور مادوں کا مطالعہ عام طور پر حیاتیات اورفعلیات کے زمرے میں آتا ہے۔ کیمیاء میں اکثر ایسے مقامات آتے ہیں جہاں اسکا علم غیر نامیاتی دائرے سے نکل کر نامیاتی اجسام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، مثال کے طور پر حیاتی کیمیاء۔ یہ دائرہ بندی گو بنیادی تصور قائم کرنے کے لیے تو اہم ہے لیکن آج سائنس کی ترقی نے ان تمام علوم کے دائروں کا مدھم کرکے اس حد تک پہنچا دیا ہے کہ جہاں اکثر مقامات پر ان کی سرحدیں ایک دوسرے میں نفوذ کرتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں

فزکس کی تاریخ

انگریزی میں فزکس کا لفظ ، یونانی زبان کے فیزس سے آیا ہے جس کے معنی فطرت یا طبیعہ کے ہوتے ہیں۔ طبیعہ سے مراد کائناتکی ہر وہ شئے ہوتی ہے کہ جو انسان کے اختیار یا تضبیط سے باہر ہو (یا کم از کم اس وقت رہی ہو جب سے اس لفظ کی ان معنوں میں استعمال کی اصطلاح رائج ہوئی) اور اسی عربی لفظ طبیعہ سے آج کا مروجہ لفظ برائے فزکس یعنی طبیعیات ماخوذ ہے۔ بالکل اسی نام کی مناسبت سے طبیعیات ایک ایسا سائنسی علم ہے کہ جس میں فطرت و طبیعہ کے ان بنیادی قوانین پر تحقیق کی جاتی ہے کہ جو اس کائنات کے نظم و ضبط کو برقرار رکھے ہوۓ ہیں۔

طبیعیات علم کے قدیم ترین شعبوں میں شمار کیا جاتاہے اور اس کا آغاز علم فلسفہ سے ہوا ہے۔ یعنی شروع میں مظاہر فطرت کی توضیح و تشریح علم فلسفہ کا ہی حصہ تھا جو بعد میں فطری فلسفہ کہلانے لگا۔بعد ازاں اس کو فطری سائنس کہا جاتا رہا حتٰی کہ طبیعیات کا جدید تصور رائج ہو گیا۔


Biology

Science have many branches biology is one of it. Basically the word biology is derived from two Latin words “bios” means “life” and “logos” means ” studying, thinking or reasoning”. So biology is the study, thinking or reasoning of life. Study of all living things including plants, animals, human beings and micro-organism takes place in biology.

There are three main branches of biology i.e. Zoology, Botany and Micro-biology.

Zoology 

Zoology is the branch of Biology that deals with the study of animals. The study of human beings is also takes place in Zoology because in science human beings are considered as animal. Zoology is further divided into some branches like histology, morphology, anatomy, cell biology, physiology, embryology, geins, immunology, parasitology etc.

Botany

Botany deals with the study of Plants. How plants grew up, how they make their food, there structure, there advantages, there disadvantages  and how they reproduce all are studyied in botany.

Micro-Biology

Micro-Biology deals with the study of micro-organism like fungus, bacteria, Ameoba, Virus and so on. It deals with the study of organisms that can not be seen with naked eyes. Study of Micro-Organism is only possible with magnifying instruments like microscope.

Micro-biology have two main subclasses i.e. virology and mycology.

Virology is the branch of micro-biology that deals with the study of viruses.

Mycology is also the branch of micro-biology that deals with the study of Fungi.

……..

Pharmacology

  1. Pharmacology is the branch of science that deals with the prepararion, dispensing and distribution of drugs and medicines.

Leave a Reply