نون بگلہ کی جنت میں خوش آمدید

نون بگلہ کی جنت میں خوش آمدید

September 6, 2018 Uncategorized 0

 نون بگلہ 
جنت نظیر گاؤں کا ایک دلچسپ منظر

یہ جنت کی نظیر ایک ایسا گاوں ہے جس کو قدرت نے اپنی شاہکار فیاضیوں سے نوازا ہے۔

ڈوبتے سورج کا پیر پنجال پر شفق رنگ

لیکن اس کے حسن کو ماند کرنے میں اس کے اپنے ہی پیش پیش رہے ہیں۔ آج یہ گاؤں علاقے کا پسماندہ ترین علاقے میں شامل ہے۔ اگرچہ بد نیتوں نے اس کو برباد کرنے میں اپنی پوری توانائی صرف کردی لیکن قدرت کی کچھ انمول نعمتیں اب بھی ایسی ہیں کہ جن کو شیطانی طاقتیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں۔ 

ان میں سے ایک اس کی میٹھی ہوا، دوسرا ٹھنڈا شفاف پانی اور تیسرا یہاں سے دور افق تک کا دل موہ لینے والا نظارا  کہ یہاں سے آپ 360 ڈگری پر گھوم کر ہر سمت کا نظارا کر سکتے ہیں۔

میرا نون بگلہ ایک گاؤں ہی نہیں یہ بیتے زمانے کی خوبصورت داستان بھی ہے

جامع مسجد نون بگلہ سے قید کئے گئے لمحات

   ایک تصویر ایک ھزار لفظوں کی قیمت رکھتی  ہے

سردی کی سفید چادر کے بعد رنگین اور معطر بہار نون بگلہ کو دلہن بناتے ہوئے

کہنے کو کچھ نہیں اور دیکھنے کو لاکھوں رنگ۔ یہ ہے نون بگلہ کا لازوال حسن

حسن نظر     —     کچھ زاویوں سے

یہ ادا کیسے لوٹو گے؟


                                                          میرے خوبصورت لوگ

                         نون بگلہ میدان