Author: admin

دیکھا کیجے

بند آنکھوں  کی بصارت کو بھی دیکھا کیجے۔ تلخ لفظوں کی حلاوت، کو بھی دیکھا کیجے۔ سرد مہری کی میری چاہے  شکایت  کرلو میرے جذبوں کی تمازت کو بھی دیکھا کیجے۔ میرے تیور کا ہو شکوہ تو چند لمحوں کو میری دھڑکن کی ملامت کو بھی دیکھا کیجے۔ کیا کرے وہ کہ جسے فرض نبھانے…
Read more


June 25, 2019 0

نون بگلہ کی جنت میں خوش آمدید

An attractive view of my beautiful village Noon Bagla


September 6, 2018 0

خود فراموش

۔۔ خود فراموش ۔۔ عجیب شخص تھا۔ یہ کرو۔ ایسا کرو ۔ ایسا کیوں کیا۔ ایسا مت کرو۔ تم سب احمق ہو۔ نکمے ہو۔ جینا سیکھو۔ تمہیں کچھ پتہ نہیں ہے۔ وہ ایسی ہی اول فول بک رھا ہوتا ۔ اکیلے بیٹھتا۔ اکیلا رھتا۔ یوں لگتا تھا کہ آدم بیزار ہو۔ شاید ایک دو لوگ…
Read more


July 10, 2018 0

حقِ مہر کے مسائل

حق مہر کے مسائل   سورئہ آل عمران کی تفسیر میں قنطار کا پورا بیان گزر چکا ہے اس لئے یہاں دوبارہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مہر میں بہت سارا مال دینا بھی جائز ہے، امیر المومنین حضرت عمر فاروق نے پہلے بہت لمبے چوڑے مہر سے منع…
Read more


January 11, 2018 0

وہ لوٹ کر نہیں آئی

وہ لوٹ کر نہیں آئی۔ وحید گیلانی اتنا یاد ہے کہ میں نے سب سے پہلے اس کی جماہی لینے کی نقل اتاری تھی۔  اور وہ میری ہر ضد پوری کرتی۔ کبھی کبھی ناراض ہو جاتی اور پھر بن منائے صلح بھی کر لیتی۔ زندگی کی ہر دھوپ اور ھر سختی کو اس نے اپنے …
Read more


January 9, 2018 0

وقت

سید زوئیب طیب گیلانی ایم فل بائیو کیمسٹری قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد وقت وقت انسان کا سب سے بڑا دوست اور سب سے بڑا دشمن ہے.یا یوں کہیں کہ وقت ہی انسان کا دوست بھی ہے اور دشمن بھی.خوشیاں, غم, راحتیں اور مصائب, سب وقت کی دین ہیں. اور سب وقت ہی واپس لی…
Read more


January 6, 2018 0

Future Tense – فعل مستقبل

Future Tense فعلِ مُستقبِل یا ۔  ما شاء اللہ۔ آپ نے فعل حال اور فعل ماضی کو ذھن نشین کر لیا۔ اب ہم فعل مستقبل پر غور کریں گے۔ فعلِ مستقبل وہ جملہ ہے جو آنے والے وقت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔     کیا آپ کو ہمارا زیر بحث جملہ یاد ہے؟  میں…
Read more


December 29, 2017 0

فعل ماضی

Past Tense فعل ماضی یا ۔  خوش آمدید بہت خوب۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ نے اس سے پہلے صفحے پر دی گئی معلومات کو اچھی طرح ذہن نشین کر لیا ہے!۔ ہم آپ کو زیادہ تردد میں نہیں ڈال رہے۔ اگر آپ نے ان بنیادی اصولوں کو اپنی زبان میں سمجھ لیا اور…
Read more


December 29, 2017 0

Tenses زمانے ۔۔۔

  Tense  کے لفظی معنی تناؤ، کھنچاؤ، پریشانی وغیرہ ہیں لیکن اس لفظ کو زمانہ، تصریف اور گردان کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔Tenses   مشکل کیا ہے اور کیوں ہے؟ ھمارے بچے زمانے یا تصریف یا گردان کو خوب رٹا لگا کر یاد کرتے ہیں لیکن پھر بھول جاتے ہیں۔ وجہ یہ ہے…
Read more


December 27, 2017 0

قائد اعظم

ھزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا۔ بابائے قوم محمد علی جناح کا یوم ولادت سب کو مبارک ہو۔


December 25, 2017 0